جمع کیا گیا کام
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ضَرَبَ — مارا (۱)ضَرَبَا — دونوں نے مارا (۲)
ضَرَبُوْا — انہوں نے مارا (۳)
ضَرَبَتْ — اس عورت نے مارا (۴)
ضَرَبَتَا — دو عورتوں نے مارا (۵)
ضَرَبْنَ — عورتوں نے مارا (۶)
استاد جی، چھٹے صیغے میں مجھے کچھ اشتباہ ہوا — کیا "ضَرَبْنَ" درست لکھا ہے؟
💡 یہ احمد کی پہلی کوشش ہے اس سبق پر۔